Urdu Important Questions - Set # 02

Ahmad Rizwan – Urdu Notes

Set # 02

سوال 26۔اردو کی پہلی خاتون ناول نگار؟

رشیدالنساء بیگم

سوال 27 ۔شوکت صدیقی کا ناول "خدا کی بستی" کب شائع ہوا؟

1956ء

سوال28۔ "سموک سکرین" کس کا ناولٹ ہے؟

طارق اسماعیل ساگر

سوال29۔ "ایک چادر میلی سی" کس کا ناولٹ ہے؟

راجندر سنگھ بیدی

سوال30۔ "راج نیتی" کس کی تصنیف ہے؟

للولال کوی

سوال31۔ "اوکھے لوگ" کس کی تصنیف ہے؟

ممتازمفتی

سوال32۔ اردو ادب میں جدید شاعری کا استاد کس شخصیت کو مانا جاتا ہے؟

مولانا الطاف حسین حالی

سوال33۔ "سر" کا خطاب اقبال کو کب ملا؟

یکم جنوری 1923ء

سوال34۔ "مشاہدات" کےعنوان سے کس نے آپ بیتی لکھی؟

ہوش بلگرامی

سوال35۔ محمود ہاشمی نے کشمیر پر کون سا رپورتاژ لکھا؟

کشمیر اداس ہے

سوال36۔ "دیوان جہان" کس کا تذکرہ ہے؟

بینی نرائن

سوال37۔ نظیراکبر آبادی نے جو مرثیے کہے وہ کس شکل میں ہیں؟

مخمس

سوال38۔ جب امرت سر جل رہا تھا، ایک ادبی کتاب ہے، مصنف کانام۔۔؟

خواجہ افتخار

سوال39۔ اردو افسانےکا پہلا آدم جی انعام یافتہ مجموعہ کس کاہے، نیز اس کا نام کیاہے؟

عرش صدیقی۔۔۔باہرکفن کےپاؤں

سوال40۔ رفعت سروش کو ان کی کس طویل نظم پر نہرو ایوارڈ ملا؟

White Night

سوال41۔ ماہنامہ اردو معلی، کس نےجاری کیا؟

حسرت موہانی

سوال42۔ سعودی عرب کا پہلا اردو شاعر ہونے کا اعزاز کسے حاصل ہے؟

نعیم حامدعلی

سوال43۔ استعاروں کابادشاہ کسے کہا جاتاہے؟

نجم الدین آبرو

سوال44۔ "صدرالشعرا" کا خطاب کس شاعر کو دیا گیا؟

ایرج مرزا

سوال45۔ ساحر لدھیانوی کو ان کی کس تصنیف پر لینن انعام دیاگیاتھا؟

متاع غیر

سوال46۔ شعر کی تعریف کریں۔

شعر ایساکلام ہے جو موزوں اور مقفیٰ ہو اور بالا ارادہ لکھا گیا ہو۔

سوال 47۔ شعر کے لوازم کیا ہیں؟

1۔ وزن  2۔قافیہ  3۔ قصد

سوال 48۔شبلی نعمانی نے "شعر العجم" میں شعر کی کیا تعریف کی ہے؟

جوجذبات الفاظ کے ذریعہ ادا ہوں۔

سوال 49۔ قلبی جذبات و خیالات کو قلمبند کرنےکے لحاظ سے شاعری کی کتنی اقسام ہیں؟

دو۔۔داخلی شاعری اور خارجی شاعری

سوال 50۔ رزمیہ شاعری سے کیا مراد ہے؟

ایسی شاعری جس میں سر برآوردہ ہستیوں کے بہادرانہ کارنامے اور جنگ و جدل کے حالات نظم کیے جائیں۔

Ahmad Rizwan - Urdu Notes

0301-7554694, 0302-3568611

Post a Comment

0 Comments