Urdu Important Questions - Set # 01

Ahmad Rizwan – Urdu Notes

Set # 01

سوال1۔قافیہ کسے کہتے ہیں؟

ہم آواز الفاظ کو

سوال2۔ردیف کا لفظی مطلب کیا ہے؟

گھڑسوار کے پیچھے بیٹھا ہوا شخص

سوال3۔تلمیح سے کیا مراد ہے؟

تاریخی اشارہ

سوال4۔باغ و بہار کس کا ترجمہ ہے ؟

نو طرز مرصع

سوال5۔باغ و بہار کس نے لکھی؟

میر امن دہلوی

سوال6۔فسانہ عجائب داستان کس نے لکھی؟

رجب علی بیگ سرور

سوال7۔اردو زبان کو دفتری زبان کا درجہ کب ملا؟

میں 1832

سوال8۔اردو نثر میں سب سے قدیم صنف کون سی ہے؟

کہہ مکرنی

سوال9۔اردو ناول میں مزاح نگاری کی بنیاد کس نے رکھی؟

رتن ناتھ سرشار

سوال10۔افسانہ کس زبان سے اردو میں آیا؟

انگریزی

سوال11۔خطوط نگاری کا آغاز  اردو نثر میں کس نے کیا؟

مرزا غالب

سوال12۔کفن کس کا افسانہ ہے؟

پریم چند

سوال13۔کتبہ کس کا افسانہ ہے؟

غلام عباس

سوال14۔اردو ڈرامے کا آغاز کس صدی میں ہوا؟

انیسویں صدی میں

سوال15۔انار کلی کس کا ڈرامہ ہے؟

امتیاز علی تاج

سوال16۔میر امن نے ست جگی کس شہر کو کہا ہے ؟

دہلی

سوال17۔تذکرہ ریختہ گوئیاں میں کتنے شعراء کا ذکر ہے؟

98

سوال18۔تذکرہ شعراء اردو کے مصنف کون ہیں؟

میر حسن

سوال19۔گلشن بے خار کا ترجمہ ۔۔۔۔۔۔۔ کے نام سے غلام قطب الدین باطن نے کیا؟

گلشن بے خزاں

سوال20۔تحفتہ الشعراء کے مصنف کون ہیں؟

افضل بیگ قاشقال

سوال21۔اردو شاعرات کا پہلا تذکرہ کون سا ہے؟

بہارستان ناز

سوال22۔تذکرہ نادری میں کتنی شاعرات کا تذکرہ ہے؟

53

سوال23۔میر کے کلام سے خالی پیٹ کی چڑچڑاہٹ کا احساس ہوتا ہے تو سودا کی شاعری سے پر خوری کا ۔ کس نقاد نے لکھا؟

ڈاکٹر سلیم اختر

سوال24۔ترقی پسند ادب کس شاعر کو پہلا جدید نظم گو اور عوامی شاعر قرار دیتا ہے؟

نظیر اکبر ابادی

سوال25۔تذکرہ سراپا سخن کس کی تصنیف ہے ؟

میر محسن علی

Ahmad Rizwan - Urdu Notes

0301-7554694, 0302-3568611

Post a Comment

0 Comments