PPSC Lecturer Urdu Important Questions P3

 

PPSC Lecturer Urdu Preparation Important Questions P3



101:پالی کے بعد لاہور کی علمی زبان کونسی تھی؟
سنسکرت
102:"بارش کا آخری قطرہ"ناول کس کا ہے؟
رضیہ فصیح
103:منٹو کی کتاب"سیاہ حاشیے "کا دیباچہ کس نے لکھا؟
حسن عسکری
104 : "اخلاق ہندی" کے خالق کون ہیں ؟
جواب : میر بہادر علی حسینی
105 : "یاد گار غالب" کے مصنف کون ہیں ؟
جواب : مولانا الطاف حسین حالی
106 : "بستی" کے خالق ہیں؟
جواب : انتظار حسین
107 : "نئے پرانے خیالات" کے مصنف کون ہیں ؟
جواب : خواجہ محمد زکریا
108 :" اردو کا ابتدائی زمانہ" تصنیف ہے؟
جواب : شمس الرحمٰن فاروقی
109:" حکیم فرزانہ" کے مصنف کون ہیں ؟
جواب : شیخ محمد اکرام
110 : "غالب" کے مصنف کون ہیں ؟
جواب : غلام رسول مہر
111 : " اردو کی ادبی تاریخ" کے مصنف کون ہیں ؟
جواب : عبد القادر سروری
112 : ادبی تحقیق" کس کا شاہکار ہے؟
جواب : رشید حسن خان
113 :" اردو شاعری کا مزاج" کے مصنف کون ہیں ؟
جواب : ڈاکٹر وزیر آغا
114 : "شمالی ہند میں اردو شاعری سترھویں صدی میں " کے مصنف کون ہیں ؟
جواب : ڈاکٹر گیان چند
115:" اردو ادب پر ہندی ادب کا اثر " کس کی تصنیف ہے ؟
جواب : ڈاکٹر پرکاش مونس
116 : " ادب و لسانیات" کس محقق کی تصنیف ہے؟
جواب :
117: "دکنی زبان کا آغاز و ارتقاء" کے مصنف کون ہیں ؟
جواب :
118 : "ولی کی زبان" کے خالق کون ہیں ؟
جواب :
119 : "شعر شور انگیز" کے مصنف کون ہیں ؟
جواب :
120 : "اردو ادب کی مختصر تاریخ" کس محقق کی تصنیف ہے؟
جواب :
121 : "تذکرہ ہندی" کے مصنف کون ہیں ؟
جواب :
122: " لکھنؤ کا دبستان شاعری" تصنیف ہے؟
جواب :
123 :" قدیم لکھنؤ کی آخری بہار" کے خالق ہیں ؟
جواب :
124 :" اردو کی منظوم داستانیں" کس کی تصنیف ہے ؟
جواب :
125 :" میر حسن اور ان کا زمانہ" کے مصنف کون ہیں ؟
جواب :
126 : "ریاض الفصحا" کس کی تصنیف ہے ؟
جواب :
127 :" گل کرسٹ اور اس کا عہد" کس کی تصنیف ہے ؟
128 : "اخلاق ہندی" کے خالق کون ہیں ؟
جواب : میر بہادر علی حسینی
129 : "یاد گار غالب" کے مصنف کون ہیں ؟
جواب : مولانا الطاف حسین حالی
130 : "بستی" کے خالق ہیں؟
جواب : انتظار حسین
131 : "نئے پرانے خیالات" کے مصنف کون ہیں ؟
جواب : خواجہ محمد زکریا
132 :" اردو کا ابتدائی زمانہ" تصنیف ہے؟
جواب : شمس الرحمٰن فاروقی
133:" حکیم فرزانہ" کے مصنف کون ہیں ؟
جواب : شیخ محمد اکرام
134 : "غالب" کے مصنف کون ہیں ؟
جواب : غلام رسول مہر
135 : " اردو کی ادبی تاریخ" کے مصنف کون ہیں ؟
جواب : عبد القادر سروری
136 : ادبی تحقیق" کس کا شاہکار ہے؟
جواب : رشید حسن خان
137 :" اردو شاعری کا مزاج" کے مصنف کون ہیں ؟
جواب : ڈاکٹر وزیر آغا
138 : "شمالی ہند میں اردو شاعری سترھویں صدی میں " کے مصنف کون ہیں ؟
جواب : ڈاکٹر گیان چند
139:" اردو ادب پر ہندی ادب کا اثر " کس کی تصنیف ہے ؟
جواب : ڈاکٹر پرکاش 1 سوال : شاہ اشرف بیابانی کا تعلق کہاں سے ہے؟
جواب : ملتان سے
140 : اشرف بیابانی کے دو منظوم رسالوں کے نام لکھیے جس میں مسائل شرعیہ کا بیان ہے؟
جواب : لازم المبتدی اور واحد باری
142 : اس شاعر کا نام بتائیں جس سے دکن نے بہت فیض پایا؟
جواب : شاہ میراں جی شمس العشاق
142 : شاہ میراں جی شمس العشاق کہاں پیدا ہوئے؟
جواب : آپ کی ولادت مکہ مکرمہ میں ہوئی-
143 : شاہ میراں جی کی نثری تصانیف کے نام بتائیں؟
جواب : شرح مرغوب القلوب، جل ترنگ اور گل باس
144 : شاہ میراں جی کی تمام تصانیف کس زبان میں تھیں؟
جواب : آپ کی تمام تصانیف نثر ونظم اردو زبان میں ہیں -
145 : شاہ برہان الدین جانم کے رسائل کے نام لکھیے؟
جواب : ارشاد نامہ، حجتہ البقاء، وصیت الحاوی، سک سہیلا-
146 : شاہ برہان الدین کے فرزند و جانشین کا نام بتائیں؟
جواب : امین الدین
147 : امین الدین علی کی نظموں کے نام لکھیے؟
جواب : آپ کی نظمیں محبت نامہ، وجود نامہ اور رموز السالکین کے نام سے ملتی ہیں -
148 : عبدل کس کے دور کا مشہور شاعر تھا؟
جواب : ابراہیم عادل شاہ
149 : عبدل نے ابراہیم عادل شاہ کے حالات میں ایک طویل مثنوی لکھی اس مثنوی کا نام بتائیں؟
جواب : ابراہیم نامہ
150 : سید شہباز حسینی کس کی اولاد ہیں؟
جواب : حضرت خواجہ بندہ نواز گیسو دراز

Post a Comment

0 Comments