Lecturer Urdu Interview Important Questions P5



1=ساختیات اور پس ساختیات کیا ہے؟
2=جدیدیت اور مابعد جدیدیت سے کیا مراد ہے؟
3=غالبؔ کی شاعری ان کے زمانہ میں زیادہ مقبول کیوں نہ ہوئی؟
4=علامہ اقبال شاعر بڑے تھے یاکہ فلسفی؟
5=علامہ اقبال فلسفہ وحدت الوجود کے قائل تھے یاکہ وحدت الشھود کے؟
6=غالبؔ کی شاعری آج تقریبا دو صدیوں بعد بھی اتنی مقبول کیوں ہے؟
7=افسانہ اور ناولٹ میں کیا فرق ہے؟
8=ادیب کو معاشرہ کا نبض شناس کیوں کہا جاتا ہے؟
9=پلاٹ سے کیا مراد ہے؟
10=رپورتاژ اور سفرنامہ میں کیا فرق ہے؟
11=شعراء کو قرآن میں بھٹکے ہوئے یا مبالغہ آرائی کرنے والے لوگ کیوں کہا گیا؟
12=کیااردو زبان کے بغیر پاکستان ترقی کرسکتا ہے؟
13=آپ کونسی ادبی تحریک سے متاثر ہوئے اور کیوں؟
14=آپ کو کونساشاعر پسند ہے اور کیوں؟
15=آپ اردو کے ہی معلم کیوں بننا چاہتے ہیں؟

Post a Comment

0 Comments