PPSC Lecturer Urdu Important Questions P2

 PPSC Lecturer Urdu Preparation Important Questions P2



51. یادگار انیس کمیٹی کے صدر سید علی ظہیر تھے
52. مولوی عبد الحق کو باباۓ اردو کا خطاب محمد یوسف نے دیا لیکن مولوی عبد الحق آگے یہ خطاب اختر انصاری کو دیا تھا
53. اردو غزل کے مشہور شاعر ظفر اقبال کے فرزند آفتاب اقبال روزنامہ نواۓ وقت میں " حسب حال " کے عنوان سے کالم نگاری کرتے رہے پھر جیو نیوز پر " خبرناک " پروگرام شروع کیا اس کے بعد جیو نیوز سے الگ ہو کر ایکسپریس نیوز پر " خبردار " مزاحیہ پروگرام شروع کر دیا
54. اصلاح سخن کے تین اجزاء ہوتے ہیں ۱. شعر ۲. تبدیلی ۳. توجیہہ
55. " سنین الاسلام " ڈاکٹر لائٹنر نے مولانا محمد حسین آزاد کے اشتراک سے مرتب کی تھی
مزید ایسے سوالات کے لیے اس گروپ کو جائن کر لیں
56. مجید لاہوری کی " وغیرہ وغیرہ " کے عنوان سے ریڈیو پاکستان کراچی سے ہر پندرہ دن بعد تقریر نشر ہوا کرتی تھی . مجید لاہوری کو خود نمائ کا شوق تھا . دوستوں کو ٹیلی فون کر کے بتا دیا کرتے تھے کہ فلاں روز میری ریڈیو سے تقریر آ رہی ہے اور اخبارات میں اس کی خبر ضرور چھپواتے . اگر خبر نہ چھپتی تو بڑے برہم ہوتے اور اسے اپنے خلاف سازش تصور : اردو ادب
57.ہندی لفظ ,جگ, کا متبادل اردو زبان میں ناسخ نے کیا لکھا
جواب.دنیا
58.......بولی بریلی,علی گڑھ,متھرا,دھولپور اور کردلی کے اطراف و اکناف میں رائج ہے؟
جواب.برج باشا
59.دود کا مطلب بتائیں ؟
جواب.دودھ
60.وہ جملہ جس کے بولنے والے کو سچا جھوٹا کہ سکیں کیا کہلاتا ہے ؟
جواب.جملہ خبر
61.حمد کا لفظ کس زبان سے اردو میں وارد ہوا؟
جواب.عربی سے
63.خواجہ غلام فرید نے کس زبان میں کافی لکھی ؟
جواب.سرائیکی
65.حضرت کعب بن زبیر رض کا قصیدہ کتنی ابیات پر مشتمل ہے؟
جواب.59
66.حالی اور اکبرالہ آبادی نے قطعہ کی صنف کو کس مقصد کے لیے استعمال کیا ؟
جواب.اصلاح کیلے
67.علامہ اقبال کو سر کا خطاب ملنے پر ان کی ہجو کس نے لکھی ؟
جواب.مولانا ظفر علی خان نے
68 :اردو میں سب سے پہلے آزاد نظم لکھنے کا آغاز کس نے کیا
جواب.مولانا عبدالحلیم شررنے
69. سنسکرت میں رباعی کو کیا کہا جاتاہے؟
جواب.چارچرن
70.کاکلوت کا مطلب بتائیں؟
جواب.حرس .لالچ.آرزو
71.اردو میں سانیٹ کا مترادف کیا ہے؟
جواب.سبع
72.پنجابی زبان کی کس صنف شاعری کے ہر بند کے پہلے مصرعے کا پہلا حرف ابجد ہوتا ہے؟
جواب.سی حرفی
73: مرزا غالب دہلی میں کتنے برس مُقیم رہے؟
جواب: اکیاون برس
74: ”خطوط میں شخصیت“ کس ادیب کی تصنیف ہے؟
جواب: آل احمد سرور کی۔
76: وہ خط کس کے نام ہے جس میں مرزا غالب کی تاریخ پیدائش اور شادی کی تاریخ کا پتہ چلتا ہے؟
جواب: علاٶالدین احمد خاں علائی کے نام
77: اُردُوۓ مُعلیٰ حصہ اول کب شائع ہُوئی؟
جواب: ٦ مارچ ١٨٩٦
78: اردوۓ معلیٰ حِصہ دوم کب شائع ہُوئی؟
جواب: ١٨٩٩ء میں شائع ہُوئی
79: مکاتیب غالب کب شائع ہُوئی؟
جواب: ١٩٣٧ میں رام پُور میں شائع ہُوئی۔
80: مکاتیب غالب کی کا خصوصیت ہے؟
جواب: یہ مِرزا کے اُن خطوط کا مجمُوعہ ہے جو والیان رام پُور کو لکھے گئے خالص نجی نوعیت کے ہیں۔
81: مکاتیب غالب کو کس نے مُرتب کیا؟
جواب: اِمتِیاز علی عرشی نے
83: نادراتِ غالب کی کیا خصوصیت ہے؟
جواب: یہ خطوط مُنشی نبی بخش حقیر کے نام ہیں۔
84: نادرات غالب میں کتنے خطوط ہیں؟
جواب: ٧٤ خطوط ہیں۔
85: مہیش پرشاد کے مرتب کر دہ مجمُوعہ خطوط کی کیا خوبی ہے؟
جواب: مہیش پرشاد نے ادبی و تاریخی ذخیرے کو پیشِ نظر رکھا۔
86: مہیش پرشاد کے خطوط کے مجمُوعے کا کیا نام ہے؟
جواب: خطوط غالب
87: مولانا غلام رسول کے مرتب کر دہ مکاتیب غالب کی کیا خصوصیت ہے؟
جواب: غلام رسُول مہر نے غالب کے خطوط کو تاریخ وار مُرتب کرنے کی کوشش کی ہے۔
88: مولانا حالی کے مرتب کر دہ خطوط کے مجموعے کا کیا نام ہے؟
جواب: اردوۓ مُعلیٰ حصہ دوم
89: کس ادیب نے مرزا غالب کے نصب نامے پر تفصیلی مضمون لکھا؟
جواب: خواجہ قمرالدین راقم نے
90: مرزا غالب کس مسلک سے تعلق رکھتے تھے؟
جواب: اہل تشیع کی طرف میلان تھا۔
91: اُردُوۓ مُعلیٰ کا مُقدمہ کس نے ٹحریر کیا؟
جواب: میر مہدی مجرُوح نے
92: اُردُوۓ مُعلیٰ کی تدوین کس نے کی؟
جواب: مرزا غالب کے نامور شاگردوں نے۔.
93جوش ملیح آبادی کا اصل نام۔
شبیرحسین
94"چہار شنبہ"ہفتے کا کون سا دن ہے؟
بدھ
95"اخبار اردو"کس ادارے کا ماہنامہ جریدہ ہے۔؟ ادارہ فروغ اردو
97"شوق ہم سفر میرا"کس کا لکھا سفر نامہ ہے؟ داؤدطاہر
98 :"پردے میں رہنے دو"افسانوی مجموعہ کس کا ہے؟
انجم انصار
99:میر شیر علی افسوس کو آزاد کا پیش رو کس نے قرار دیا؟
سیدعابدعلی عابد
100:" بودلک"ڈراما کس کا ہے؟
احمدفرا

Post a Comment

0 Comments